منہ کُھر کی بیماری (Foot and Mouth Disease - FMD)
![]() |
جانوروں میں منہ کھر کی بیماری کا علاج |
مکمل رہنمائی، علامات، وجوہات Aftovac Plus ویکسین اور
بیماری کا تعارف
پاکستان میں جانور پالنے والوں کا سب سے زیادہ نقصان کرنے والے بیماری منہ کھر کہلاتی ہے
منہ کُھر ایک وائرل بیماری ہے جو گائے، بھینس، بکری، بھیڑ، ہرن، اونٹ اور دیگر جانوروں کو متاثر کرتی ہے۔ اس بیماری میں جانور کے منہ، زبان، ہونٹ، اور پاؤں پر چھالے بن جاتے ہیں، جس سے جانور کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے، دودھ کی پیداوار متاثر ہوتی ہے اور پیداواری صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔
یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے اور اگر بروقت کنٹرول نہ کی جائے تو فارم یا پورے علاقے میں وبا کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔
A,O,C,SAT 1,SAT 2,SAT 3,Asia 1
پاکستان میں زیادہ تر کیسز او، اے اورایشیاء 1 اقسام کے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دستیاب ویکسین انہی اقسام کے خلاف مؤثر ہوتی ہے۔
ہوا کے ذریعے (60 کلومیٹر یا اس سے زیادہ فاصلہ طے کر سکتا ہے)
انسانوں کے جوتے، کپڑے، یا ہاتھوں سے
متاثرہ جانوروں کی منڈیوں یا میلوں میں شمولیت
آلودہ گاڑیاں، آلات یا پانی
چراگاہ یا چارے سے
آلودہ سرنج یا دودھ دوہنے والے اوزار
یہ وائرس کئی دن تک مٹی، لکڑی، چمڑے، یا جانوروں کی کھال پر زندہ رہ سکتا ہے، جو بیماری کو مزید پھیلنے میں مدد دیتا ہے۔
گوشت جانور کا وزن کم ہو جاتا ہے
افزائش نسل بیمار نر جفتی سے قاصر ہوتے ہیں
معاشی جانور کی مارکیٹ قیمت کم ہو جاتی ہے
صحت ایک فارم سے دوسرے فارم تک تیز پھیلاؤ
تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک درمیانے درجے کے فارم کو منہ کُھر کی وبا سے پانچ سے دس لاکھ روپے تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔
منہ کُھر ایک وائرل بیماری ہے جو گائے، بھینس، بکری، بھیڑ، ہرن، اونٹ اور دیگر جانوروں کو متاثر کرتی ہے۔ اس بیماری میں جانور کے منہ، زبان، ہونٹ، اور پاؤں پر چھالے بن جاتے ہیں، جس سے جانور کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے، دودھ کی پیداوار متاثر ہوتی ہے اور پیداواری صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔
یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے اور اگر بروقت کنٹرول نہ کی جائے تو فارم یا پورے علاقے میں وبا کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔
وائرس کی تفصیل
منہ کُھر کی بیماری Foot and Mouth Disease Virus (FMDV) کی وجہ سے ہوتی ہے، جو Picornaviridae خاندان سے تعلق رکھنے والا RNA وائرس ہے۔ اس وائرس کی 7 اقسام یا Serotypes ہیں:A,O,C,SAT 1,SAT 2,SAT 3,Asia 1
پاکستان میں زیادہ تر کیسز او، اے اورایشیاء 1 اقسام کے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دستیاب ویکسین انہی اقسام کے خلاف مؤثر ہوتی ہے۔
بیماری کے پھیلاؤ کی وجوہات
بیمار جانور کے لعاب، دودھ، پیشاب یا گوبر سےہوا کے ذریعے (60 کلومیٹر یا اس سے زیادہ فاصلہ طے کر سکتا ہے)
انسانوں کے جوتے، کپڑے، یا ہاتھوں سے
متاثرہ جانوروں کی منڈیوں یا میلوں میں شمولیت
آلودہ گاڑیاں، آلات یا پانی
چراگاہ یا چارے سے
آلودہ سرنج یا دودھ دوہنے والے اوزار
یہ وائرس کئی دن تک مٹی، لکڑی، چمڑے، یا جانوروں کی کھال پر زندہ رہ سکتا ہے، جو بیماری کو مزید پھیلنے میں مدد دیتا ہے۔
منہ کُھر کی علامات
بخار،سستی ، خوراک میں کمی ، دودھ کی پیداوار میں کمیظاہری علامات:
زبان، ہونٹ، منہ کے اندر یا باہر چھالے،منہ سے رال ٹپکنا، پاؤں کی جلد پھٹنا یا زخم ، لنگڑا پن ، بچھڑوں اور میمنوں میں اچانک موت
چھوٹے جانوروں میں یہ بیماری جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب دل متاثر ہو۔نقصانات
دودھ پیداوار میں 30 سے 100 فیصد تک کمیگوشت جانور کا وزن کم ہو جاتا ہے
افزائش نسل بیمار نر جفتی سے قاصر ہوتے ہیں
معاشی جانور کی مارکیٹ قیمت کم ہو جاتی ہے
صحت ایک فارم سے دوسرے فارم تک تیز پھیلاؤ
تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک درمیانے درجے کے فارم کو منہ کُھر کی وبا سے پانچ سے دس لاکھ روپے تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔
Aftovac Plus ویکسین
Aftovac Plus ایک Inactivated یعنی مردہ وائرس پر مبنی ویکسین ہے جو FMD کی تین عام اقسام (O, A, Asia 1) سے بچاؤ فراہم کرتی ہے۔ اسے قومی و بین الاقوامی سطح پر مؤثر ویکسین مانا جاتا ہے۔
فوائد
FMD وائرس سے تحفظدودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی سے بچاؤ
بیماری کے پھیلاؤ میں کمی
صحت مند جانوروں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافہ
افزائش نسل پر مثبت اثر
بکری/بھیڑ 1 ملی لیٹر پٹھے میں ہر 6 ماہ بعد
ویکسین 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر محفوظ کریں
صرف صحت مند جانور کو ویکسین لگائیں
ویکسین کے بعد 21 دن تک جانور ذبح نہ کریں
پاکستان میں قیمت یہ ویکسین آٹھ سے دس ہزار روپے میں دستیاب ہے ، ویکسین Aftovac Plus پیکنگ سو ایم ایل کی پیکنگ میں ہوتی ہے جس سے پچاس کے قریب ڈوز بنتے ہیں -
بیماری کے پھیلاؤ میں کمی
صحت مند جانوروں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافہ
افزائش نسل پر مثبت اثر
استعمال کا طریقہ
فی جانور خوراک طریقہ وقفہ
گائے/بھینس 2 ملی لیٹر پٹھے میں (Intramuscular) ہر 6 ماہ بعدبکری/بھیڑ 1 ملی لیٹر پٹھے میں ہر 6 ماہ بعد
ہدایات:
استعمال سے پہلے شیشی کو ہلائیںویکسین 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر محفوظ کریں
صرف صحت مند جانور کو ویکسین لگائیں
ویکسین کے بعد 21 دن تک جانور ذبح نہ کریں
پاکستان میں قیمت یہ ویکسین آٹھ سے دس ہزار روپے میں دستیاب ہے ، ویکسین Aftovac Plus پیکنگ سو ایم ایل کی پیکنگ میں ہوتی ہے جس سے پچاس کے قریب ڈوز بنتے ہیں -
یعنی فی جانور لاگت تقریباً 80 سے 100 روپے کے درمیان آتی ہے۔ کچھ سرکاری اسپتالوں یا اداروں سے ویکسین سبسڈی پر بھی فراہم کی جاتی ہے۔
منڈی سے خریدے گئے جانور 14 دن کے لیے الگ رکھیں
فارم میں داخل ہونے والے افراد کے جوتے، کپڑے اور ہاتھ صاف ہوں
دودھ دوہنے کے اوزار ہر روز جراثیم سے پاک کریں
بیمار جانور کو فوری طور پر علیحدہ کریں
ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ لیے بغیر کوئی دوا نہ دیں
کسانوں کے لیے عملی مشورے
ہر 6 ماہ بعد ویکسین لازمی لگوائیںمنڈی سے خریدے گئے جانور 14 دن کے لیے الگ رکھیں
فارم میں داخل ہونے والے افراد کے جوتے، کپڑے اور ہاتھ صاف ہوں
دودھ دوہنے کے اوزار ہر روز جراثیم سے پاک کریں
بیمار جانور کو فوری طور پر علیحدہ کریں
ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ لیے بغیر کوئی دوا نہ دیں
ایک تبصرہ شائع کریں for "منہ کُھر کی بیماری ، مکمل معلومات اور علاج "